#News #Urdu #Taliban #AfghanTaliban #Pakistan #Afghanistan #Torkham #Chaman
BBC URDU TV PROGRAMME SAIRBEEN
Presented By Khalid Karamat
آج سيربين میں شامل اہم موضوعات
کابل میں بم حملے میں وزیر دفاع کا گھر تباہ، ملک کے کئی علاقوں میں طالبان اور حکومتی دستوں کے درمیان شدید لڑائی، اقوام متحدہ کے مطابق لڑائی سے عام شہری بری طرح متاثر ہو رہے ہیں
اور دیکھیے گا اسی کی دہائی میں مبینہ منشیات فروشی کے الزامات کا سامنہ کرنے والے ایوب آفریدی کا وہ گھر جس میں بڑی شخصیات نے دن گزارے
BBC Urdu Latest SairbeenBBC UrduUrdu News
0 Comments