⚠️The most important, true, sports are straightforward! greatest blessing by Dr.Israr Ahmad

⚠️The most important, true, sports are straightforward! greatest blessing by Dr.Israr Ahmad

⚠️The most important, true, sports are straightforward! What is the greatest blessing? What is the blessing in reality? When is an object called blessing? When does the blessing bother? The answer to all these questions is "guidance". This is the prayer from Allah that Allah exalt us from the light of guidance. Amen ✨
Please! Take others out of this misunderstanding. Our society has only shown that it is a blessing to have money, wealth, health, children etc..

🤏Limited Time Offer.⚠️
توبہ!🙏
🥳 امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم الشان نعمت،اللہ تعالٰی کا مسلمانوں کو بڑا تحفہ۔
توبہ کرنے کی اتنی اہمیت کے "شیطان" بھی مایوسی اود ناامیدی میں مبتلا ہو جائے🤭
ہر بار توبہ کی اجازت ہے اور نہ صرف اجازت بلکہ ہر بار،ہر باد اللہ کی رحمت سے معافی اور گناہوں سے چھٹکارا🙂 اور یہ بھی ممکن ہے😃کہ "گناہوں کو نیک اعمال"سے بدل دیا جائے۔اللہ اکبر۔
☝️"مگرموت سے پہلے پہلے"
😰موت بہت قریب ہے، کل کا پتہ نہیں کے توبہ کی مہلت ہو یا نہ ہو۔
😇آج اور ابھی توبہ کرلیں۔
👈 اور دوسروں تک یہ پیغام پہنچا کر ان کی بھی توبہ کی وجہ بنے۔
جزاک اللہ خیر۔💫
اللہ ہمیں توبہ کی توفیق عطا فرمائے🤲🏻
آمین۔✨برائےمہربانی! دوسروں کو بھی اس غلط فہمی سے نکالیں۔ ہمارے معاشرے نے تو صرف و صرف روپے پیسے، دولت ، صحت، اولاد وغیرہ کا ہونا ہی نعمت تسلیم کر دکھا ہے۔😞

⚠️Theimportant,true,

Post a Comment

0 Comments